رشوت نہ دیئے جانے پر تلنگانہ کے سکندرآباد کے گاندھی اسپتال میں مریض کو
وہیل چیر فراہم نہ کرنے پر اسے بچوں کے کھیلنے کی گاڑی پر اسپتال آنے کے
واقعہ کے شکار شخص راجو کی
بیوی نے کہا کہ گاندھی اسپتال میں وہیل چیر پر
اس کے شوہر کو لے جانے کیلئے رشوت طلب کی گئی تھی ۔ہر جگہ اسپتال میں رشوت کا بازار گرم ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔